پریلوڈ
ٹکڑوں کی تعداد: 1 قمیض 1 لہنگا 1 دوپٹہ
سائز: درمیانہ
فینسی لہنگا
رنگ: شاہی نیلا گلابی
پاکستان میں بنایا
قمیص یا لہنگے پر خود سلی ہوئی تلہ کا کام
اصل قیمت: 8000
فروخت کی قیمت: 3500
ایک بار پہنا۔
حالت: 9/10
لہنگا کی لمبائی: 41.5"
قمیض کا ناپ
لمبائی: 23"
سینہ: 15"
کندھے: 13"
قمیض دامن: 16.5"